حب(ڈیلی گرین گوادر)حب ندی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد، لاش کی شناخت 18 سالہ سحر زوجہ جاوید کے نام سے ہوئی ہے خاتون کو پتھروں سے مار کر قتل کیا گیا ہے لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردیا۔
حب،ندی سے لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد

ٹیگز:
حب
