کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ایک ہفتہ وار صوبائی ووفاقی حکومتوں کی کارکردگی پیش کرنے کیلئے انفارمیشن ہاور آغاز کیا ہے اس ہفتے پیٹرول،سکالرشپ،بیروزگار نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی جیسے اقدامات سے آغاز ہواہے، جان اچکزئی کا پہلا انفارمیشن ہاور آپ کی خدمت میں پیش کیاجارہاہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے صوبائی ووفاقی حکومتوں کی کارکردگی پیش کرنے کیلئے انفارمیشن ہاور آغازکردیا

ٹیگز:
جان اچکزئی
