کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) سابق صوبائی وزیر اور مری قبیلے کے سربراہ نواب جنگیز مری گزشتہ روز سینکڑیوں گاڑیوں کے ہمراہ اپنے آبائی علاقے کوہلو کے دورے پر پہنچ گئے ہیں مری و دیگر قبائل کے سینکڑیوں افراد نے راستے میں ان کا استقبال کیا سابق صوبائی وزیر علاقے میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے اور لوگوں کے مسائل سنیں گے ان کے ہمراہ میر محراب مری و دیگر مری قبیلے کے لوگ تھے۔
نواب جنگیز مری دورے پرکوہلو پہنچ گئے

ٹیگز:
نواب جنگیز مری
