کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں 17اور 18اکتوبر کو بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلو چستان کے ضلع ہرنائی، شیرانی، موسیٰ خیل، ژوب، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بار کھان، کوہلو، بولان، قلات، نصیر آباد، ڈیرہ بگٹی، جعفر آباد، قلعہ عبد اللہ، پشین، کوئٹہ اور زیارت میں 17اور 18اکتوبر کو بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے اس دوران متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں 17اور 18اکتوبر کو بارش کی پیش گوئی

ٹیگز:
محکمہ موسمیات
