ہنگو (ڈیلی گرین گوادر) ہنگو کے علاقے کربوغہ میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5 سال ہے، پولیس نے بچوں کی ماں کو گرفتار کرلیا۔علاوہ ازیں پولیس نے دعویٰ کیا کہ مقتولہ کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔
ہنگو،ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا

ٹیگز:
ہنگو
