ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے مطلوب ملزم کو گر فتار کر لیا۔ لیویز حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اظہر شہزاد اور اسسٹنٹ کمشنر کامران رئیسانی کے احکامات پر ایس ایچ او لیویز فورس ڈیرہ بگٹی طارق علی بگٹی نے لیویز فورس کے ہمراہ کاروائی کر تے ہوئے مقدمہ نمبر 03/22 بجرم زیر دفعہ 337A, 506,147,149 میں مطلوب و مفرور ملزم محمدو ولد ویز محمد قوم سیدیانی ساکن لوپ کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
ڈیرہ بگٹی، لیویز فورس کی کاروائی مطلوب ملزم گر فتار

ٹیگز:
لیویز فورس
