بلوچستان کے نوجوانوں بشمول خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے،میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام لیڈی سولجرز کے دوسرے بیچ کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا انعقاد

Read more