چیئرمین سینٹ کا سینٹر نصیب اللہ خان بازئی اور سینٹر آغا عمر کے ہمراہ سول سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ ٹراما سینٹر کا دورہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے سینٹر نصیب اللہ خان بازئی اور سینٹر آغا عمر کے ہمراہ سول سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔اور مستونگ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو عیادت کر تے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے