وزیراعلی بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائز پر دستخط کردئیے
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلی بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائز پر دستخط کردئیےایڈوائز آج گورنر بلوچستان کو بھیجی جائیگی
اسلام آباد میں مصروفیات کےباعث وزیراعلی نے ایڈوائز پر دستخط کرکے ایڈوائز کو عمران گچکی کے حوالے کیا عمران گچکی آج کوئٹہ پہنچنے کے بعدایڈوائز گورنر بلوچستان کو ارسال کردینگے۔