قلات مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

قلات:کے علاقے چھپر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی قلات لیویز نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے چھپر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خان سمیت دو افردجاں بحق ہوگئے مقتلین میں محمد اسماعیل اور مسماۃ ح شا مل ہیں قلات لیویز نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے آ ٓخری اطلاعات تک لیویز نے کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے