اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آصف علی زرداردی کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق

ٹیگز:
نگراں وزیراعظم
