داغستان (ڈیلی گرین گوادر) صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران تحفے میں دیے گئے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ روس میں قرآن مجید کی بے حرمتی جرم ہے۔ بعض ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو جرم کے طور پر نہیں دیکھا جاتا لیکن روس میں ایسا ہرگز نہیں۔
روسی صدر ولادی میر پوتن نے داغستان کے مسجد میں قرآن مجید کو سینے سے لگا یا

ٹیگز:
میر پوتن
