بلو چستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میں کاروائی مکمل ہو نے کے بعد ڈپٹی اسپیکر بلو چستان اسمبلی سر دار بابر مو سیٰ خیل نے گورنر بلو چستان ملک عبد الولی خان کاکڑ کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے