اساتذہ کی اپگریڈیشن کے حوالے سے صوبائی کابینہ نے منظوری دیتے ہوئے سمری کو آگے ارسال کیا ہے، ثناء بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کہاکہ اساتذہ کی اپگریڈیشن کے حوالے سے صوبائی کابینہ نے منظوری دیتے ہوئے سمری کو آگے ارسال کیا ہے جو غالباً اس وقت چیف سیکرٹری کے آفس میں موجود ہے انہوں نے کہاکہ مذکورہ سمری کو منظور کرکے اساتذہ کے مطالبات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے