بھاگ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

بھاگ: بلوچستان کے علاقے بھاگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ اطلاعاتکے مطابق بھاگ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان وزیر علی ولد خدابخش کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے، ورثاء نے لاش بھاگ بختیار آباد شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی رنجش کا شاخسانہ ہے۔ واقعہ سے متعلق متعلقہ انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے