ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مراد جمالی نامعلوم مسلح نے گھر میں گھس کر ثناء اللہ بنگلزئی کو فائرنگ کر کے قتل کردیاملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی پولیس کر رئی ہے
ڈیرہ مراد جمالی، نامعلو مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
