کوئٹہ مستونگ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ مستونگ روڈ میاں غنڈی کے مقام پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق میاں غنڈی کے مقام پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا جسے ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے