سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کر دیا ہے۔سرکلرکے مطابق جسٹس فائزعیسیٰ کےفیصلےمیں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا،اس اندازمیں بینچ کاسوموٹولینا5رکنی عدالتی حکم کیخلاف ورزی قراردیا گیا۔سرکلرکےمطابق سوموٹوصرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لےسکتےہیں،فیصلے میں دی گئی آبزرویشن کو مسترد کیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے