اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) ساحلی علاقے ڈام بندر کے ساحل پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سونمیانی (وندر) کے ساحلی علاقے ڈام بندر کے ساحل پر لوڈر ٹرک نے ایک نوجوان سید عبدالطیف شاہ ساکن گلشیری کو کچل دیا۔جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔وندر پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
اوتھل ، ساحلی علاقے ڈام بندر کے ساحل پر ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق ڈرائیور گرفتار

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
