تربت(ڈیلی گرین گوادر)سکینڈ ڈرائیور کی غفلت ڈرائیور کو کچل دیا تربت تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام تربت بس ٹرمینل میں مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کے بس نے بلال ولد لال محمد نامی دوسرے ڈرائیور کو کچل کر ہلاک کردیا،بتایا جارہاہے کہ متوفی بھی مزکورہ کمپنی میں ڈرائیور تھے۔ مقتول کا تعلق ضلع خضدار سے ہے بتایا جارہاہیکہ وہ بس کے نیچے سو رہے تھیجب سکینڈ ڈرائیور نے بس نکالنیکی کوشش میں اسے کچل ڈالاجو موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
تربت ، سکینڈ ڈرائیور کی غفلت ڈرائیور کو کچل دیا

ٹیگز:
تربت
