سلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم فروری بروز پیر شام 4 بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گےشبلی فراز نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فونک لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں گے۔ وزیراعظم سے رابطے کے لئے نمبر 9210809-051 جاری کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
چمن میں زلزلے کے جھٹکے
June 13, 2025
green gwadar
خضدار،قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
June 28, 2025
green gwadar
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید ` مجرم کو فیصلے کے خلاف متعلقہ فورم پر اپیل کا حق حاصل
December 11, 2025
green gwadar
