کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیاکوئٹہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی ٹیموں کی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے کمشنر کوئٹہ سہیل الرحمن بلوچ نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ڈی آئی جی کوئٹہ آ ظفر مہیسر،ڈی جی اسپورٹس درابلوچ،اور ایڈمنسٹریٹر کوٹۂ جبار بھی اس موقع پر بھی موجود تھے لیجنڈ کر کٹر جاوید میانداد،عمر اکمل، معروف ایمپائر علیم ڈار سمیت دیگر کھلاڑی بھی کوئٹہ پہنچ گئے اس موقع پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہے جبکہ کھیلوں کا میدان سجنے سے بہت خوشی ہوئی ہیں۔
کوئٹہ میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا،ٹیموں کی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

ٹیگز:
پی ایس ایل
