بی یو جے کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،میر کبیر احمد محمد شہی

منگچر(ڈیلی گرین گودار)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سابقہ سینیٹر میرکبیراحمد محمدشہی نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب صدر عرفان سعید اور کابینہ کو انتخابات جیتنے پرمبارکباد دیتے ہوے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے نو منتخب کابینہ صحافی برادری کے حقوق اور آزادی صحافت کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی جبکہ نو منتخب کابینہ صحافی برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں کردار ادا کرے گء کریں گی۔وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ نو منتخب عہدیداران بلوچستان کے عوام کی حقوق اور مسائل کو ملکی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے ہر فورم پر کردار ادا کرینگے اور اس ضمن میں صوبائی حکومت صحافی برداری کی فلاح بہبود کیلئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کارلاہیں گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے