کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پٹرول اور ڈیزل مہنگا ھونے کی وجہ سے نواب اسلم خان رٸیسانی نے ساٸیکل سواری کا استعمال شروع کیا اور اپنے پیغام میں عوام کو ساٸیکل سواری کی ہدایت دیتے ھوۓ کہاکہ زندگی بچانے کیلۓ پٹرول ڈیزل کے پیسے بچاکر اپنے لۓ آٹا خردیں اپنا اور اپنے خاندان کا قمیتی زندگی بچاٸیں
پٹرول اور ڈیزل مہنگا ھونے کی وجہ سے نواب اسلم خان رٸیسانی نے ساٸیکل سواری کا استعمال شروع کردیا

ٹیگز:
نواب اسلم خان رٸیسانی
