مستونگ ، مسافر کوچ کو حادثہ متعدد افراد زخمی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ کو پسلن کی وجہ سے قومی شاہراہ لیویز تھانہ ولی خان کے حدود میں حادثہ پیش آیا جس میں کوچ کے متعدد مسافر زخمی ہوئے اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر مستونگ برکت علی بلوچ ایس ایچ او لیویز تھانہ ولی خان کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے خود نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کرکے ایمرجنسی شفٹ کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جارہی ہیں اسسٹنٹ کمیشنر نےایمرجنسی شفٹ کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو تاکید کی گئی کہ وہ زخمیوں کی علاج معالجے میں کوئی کسر نہیں چھوڑےمستونگ کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو مستونگ قومی شاہراہ پر حادثہ متعدد مسافر زخمی اسسٹنٹ کمشنر مستونگ برکت علی بلوچ جائے حادثہ پر بروقت پہنچ کرکوچ کے زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے