جھل مگسی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی گوٹھ شاہ ولی گنسر مگسی میں زمین کے تنازے پر فائرنگ سے سومر خان ،ولد غلام رسول گنسر مگسی جاں بحق تفصیلات کے مطابق زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس نے لاش تحویل میں لیکر مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے