بلو چستان اسمبلی کا اجلا س کل دوپہر اڑھائی بجے طلب

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلا س آج دوپہر اڑھائی بجے ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ پی ڈی ایم اے اور محکمہ داخلہ و قبائلی امور سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔ اجلاس میں پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رکن نصر اللہ زیرے حلقہ پی بی 31کے بنیا دی مراکز صحت میں ڈاکٹراور اسٹاف کی عدم تعیناتی کے حوالے سے توجہ دلاؤنو ٹس پیش کریں گے۔اجلاس میں پار لیمانی سیکر ٹری بشریٰ رند قومی شنا ختی کارڈ کے اجرا ء کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے سے متعلق قرار داد پیش کریں گی۔ اجلاس میں پار ٹنر شپ بلو چستان اور بلو چستان کمرشل کورٹس کے مسودات قوانین بھی پیش کئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے