حب (ڈیلی گرین گوادر)حب سٹی ہوٹل کے قریب خیبر سوسائٹی میں نامعلوم افراد نے قبائلی شخص کے گھر میں ہینڈ گرینڈ پھینکا ہے ۔تین خواتین اور تین بچوں سمیٹ چھ افراد زخمی ہوگئے ۔
حب،قبائلی شخص کے گھرپرہینڈ گرینڈ حملہ،خواتین و بچوں سمیت 6 افراد زخمی

ٹیگز:
حب
