خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدارمیں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علا قے نال میں فائرنگ کے نتیجے میں محمد اشرف پندرانی نامی شخص فائرنگ سے زخمی ہوگیا جنہیں خضدار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید کاروائی جا ری ہے۔
خضدار، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
فائرنگ
