بولان، ندی میں نہا تے ہوئے ڈوب کر ایک شخص جا ں بحق

بولان(ڈیلی گرین گوادر)بولان ندی نہا تے ہوئے ڈوب کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا، لیویز کے مطابق جمعہ کو مچھ کے قریب گوکرت بولان ندی میں نہاتے ہوئے عبدالمالک ولد عبدالخالق زہری سکنہ کوئٹہ جاں بحق ہو گیا، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے