کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کے مقام پر لک پاس ٹنل کو کوچ والوں نے احتجاجاً بند کردیا جس کے باعث شاہراہ پر دونوں طرف سے آمدو رفت معطل ہوگئی۔ مظاہرین نے لک پاس ٹنل بند کرکے احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کردیں جس کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت مکمل طور پر بند ہوگئی۔
لکپاس کے مقام پر ٹرانسپوٹروں نے احتجاجا روڈ بلاک کردیا، آمدو رفت معطل

ٹیگز:
لکپاس
