وزیراعظم شہباز شریف کا تنخواہوں و پنشنز میں 10فیصد اضافے کا اعلان
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)ملک کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی جن تنخواہ ایک لاکھ روپے ماہانہ ہے ان کی تنخواہ بھی دس فیصد بڑھائی جارہی ہے۔ وزیراعظم نے اس کے ساتھ ہی پنشن بھی 10 فیصد بڑھانے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس کا اطلاق بھی یکم اپریل سے ہوگا۔