دکی :زہریلی گیس پھٹنے کے باعث جھلس کر تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

دکی :دکی کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے پھٹنے کے باعث دھماکہ۔ زہریلی گیس پھٹنے کے باعث جھلس کر تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔جھلس کر زخمی ہونیوالے کانکنوں کی شناخت عدنان ولد فضل قادر، شریف ولد شیرین گل، سرمدل ولد عمل خان ساکنان سوات کے نام سے ہوگئی۔زخمیوں کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے