وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ
اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر ساتھیوں کو اعتماد میں لینے کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دو روز میں کئی اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیراعظم عمران خان نے آئندہ دو دن ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان متعدد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ارکان قومی اسمبلی سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے بات کریں گے۔ وزیراعظم ارکان اسمبلی کو اپنی حکمت عملی سے بھی آگاہ کریں گے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کئے جائیں گے ۔