کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلامیہ جاری کردیاجس کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات 15 مارچ 2022 جبکہ ایف اے اورایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 17 مئی 2022 سے منعقد ہونگے
بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ٹیگز:
بلو چستان بورڈ آف
