بلو چستان میں کو رونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان میں کو رونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ متاثرین کی تعداد33625ہو گئی۔ محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جار ی کر دہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے5اضلا ع سے کوروناوائرس کے321ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے1ہی شخص کی کو روناوائرس کی تشخیص ہو ئی جبکہ130افراد کے نتائج آنے با قی ہیں رپورٹ کے مطابق گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے شکار3مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہو نے والوں کی تعداد33175ہو گئی جبکہ صوبے میں کورونا وائرس کے فعال مریضوں کی تعداد87ہے جن میں سے5ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک کو رونا وائر س سے 363اموات ہو چکی ہیں رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کی شرع0.31فیصدر یکارڈ کی گئی۔