زیارت ہر نائی کراس کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) زیارت ہر نائی کراس کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو زیارت ہر نائی کراس کے قریب سنجا وی سے کوئٹہ آنے والے مسا فر اور ٹرالر کے ڈرمیان ٹکر کے نتیجے میں شر بت خا ن نامی شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے