بلو چستان کی صوبائی بیور وکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کی صوبائی بیور وکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے عبد الحمید کو اسسٹنٹ کمشنر سوئی، محمد جان کو اسسٹنٹ کمشنر پسنی، عمران خان کو سیکر ٹری انفار میشن ڈیپارٹمنٹ، سیف اللہ کھیتران کو کمشنر رخشان ڈویژن،محمد نعیم با زئی کو ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی، اورنگزیب کا سی کو ڈائریکٹر جنرل محکمہ تعلقات عامہ، محمد یا سر خان با زئی کو ڈپٹی کمشنر ژوب،کیپٹن(ر) جمیل احمد کو ڈپٹی کمشنر گوادر تعینات کر دیا گیا جبکہ محمد عارف زرکون کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ،سعید احمد عمرانی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی، محمد ابراہیم بلوچ کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی،میجر (ر) عبد الکبیر زرکون کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے