عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں ٗ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے اضافے کی تجویز

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پٹرول ساڑھے 6 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ​حکومت کی ایک بار پھر عوام کی چیخیں نکالنے کی تیاریاں، یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات 8 روپے لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
​پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ لیوی اور ٹیکسز کی موجودہ شرح پر کیا گیا ہے۔ حکومت ٹیکسز اور لیوی میں ردودبدل کر کے عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔
​حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے