کوئٹہ، خودکش بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ کے مستونگ روڈ خودکش بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا،سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق اتوار کے روز مستونگ روڈ خودکش بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا،مقدمہ ایف آئی آر نمبر 6621 سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ، قتل اقدام قتل سمیت ایکسپوزو ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے