کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا کہ ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا علاج سرکاری اخراجات پر شروع کردیا گیا، معاون سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کراچی کے ضیاء الدین اسپتال میں زیر علاج ہیں، حکومت بلوچستان سابق قومی و عالمی کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے لیے اقدامات کررہی ہے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کے علاج کے لیے سرکاری اخراجات برداشت کرنے کی ہدایت کی سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کی بیماری کے دوران حکومت بلوچستان نے علاج کے لیے معاونت فراہم کردی نے کہا کہ حکومت بلوچستان کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے
میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا علاج سرکاری اخراجات پر شروع کردیا گیا ہے : شاہد رند

ٹیگز:
شاہد رند
