چارسدہ (ڈیلی گرین گوادر) سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا کر دی گئی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے والد مرحوم میر غلام قادر بگٹی کے قریبی دوست تھےمیر سرفراز بگٹی کا مرحوم جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان ایک باوقار، مدبر اور نفیس شخصیت کے مالک تھے مرحوم جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے یاد رکھا جائے گا جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کے انتقال سے ایک مخلص اور قابل احترام شخصیت ہم سے جدا ہو گئی اللہ تعالیٰ مرحوم جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ اتمانزئی، چارسدہ میں ادا , میر سرفراز بگٹی کی سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ میں شرکت

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
