کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کوئٹہ کے ریڈ زون کو تینوں اطراف سے مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق زرغون روڈ، انسکمب روڈ اور جعفر خان جمالی روڈ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر ضروری طور پر ریڈ زون کا رخ نہ کریں اور متبادل راستے اختیار کریں۔
عوام توجہ فرمائیں /سیکیورٹی الرٹ کوئٹہ

ٹیگز:
سیکیورٹی الرٹ
