بولان(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نائب تحصیلدارکوئٹہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جمعہ کو، پولیس کے مطابق جمعہ کو ڈھاڈر کے علاقے نوشمان میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے نائب تحصیلدار کوئٹہ شیردل ابڑو کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
ڈھاڈر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نائب تحصیلدارکوئٹہ جاں بحق

ٹیگز:
ڈھاڈر
