خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں پک اپ اورڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خضدار میں سی پیک شاہراہ پر تیز رفتار پک اپ اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد افراد جاں بحق ہوگئے مقامی انتظامیہ نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیں اور مزید کارروائی شروع کردی۔
خضدار میں پک پ اورڈمپر میں تصادم 3افراد جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
