ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)ضلع کچھی بھاگناڑی تھانے کی حدود دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم فائرنگ سے ایک شخص قتل پولیس موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پا لیا پولیس کے مطابق ضلع کچھی پولیس تھانہ بھاگناڑی کی حدود غازی گاوں گمب کے مقام پر مبینہ اراضیات کے تنازعے پر دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر حالات پر قاپو پاکر لاش کو اپنی تحویل میں لیکر سول ہسپتال بھاگ منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعیش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس نے ورثا ء کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کی کوشیش تیز کر دی۔
کچھی میں دو قبائل میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص قتل

ٹیگز:
کچھی
