سوراب (ڈیلی گرین گوادر) سوراب بوائز ڈگری کالج روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبدالحمید ولد میر جمعہ خان (45 سال) موقع پر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عبدالحمید کا تعلق محمدتاؤہ قلات سے تھا پولیس نے لاش کو سول اسپتال سوراب منتقل کردیا
سوراب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبدالحمیدمینگل (محمدزئی) قتل

ٹیگز:
سوراب
