کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ ہزار گنجی جتک مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ،زرائع کے مطابق ہلاک شخص کا نام مقبول احمد ولد نواب خان قوم قلندرانی سکنہ مچھ ہے ، زرائع کا مزیدکہنا تھا کہ ہلاک شخص کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
متعلقہ خبریں
عوام کو بجلی اور گیس کی فراہمی سے متعلق درپیش مسائل کے حل کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
November 3, 2026
green gwadar
بلوچستان کے قومی اور صوبائی حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو رہے ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر
February 10, 2024
green gwadar
پی پی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی کی کامیابی عوام کے اعتماد کا اظہار ہے،میرسرفراز بگٹی
November 18, 2024
green gwadar
