دالبندین(ڈیلی گرین گوادر) دالبندین کے علاقے کلی خدارحیم میں ایک دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اسکریپ کی دکان پر فائرنگ کرکے مقبول نامی شخص کو جاں بحق کر دیا۔ فائرنگ کے بعد مسلح موٹر سائیکل سوار فرار ہو گئے، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
دالبندین،دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
دالبندین
