خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کی تحصیل کرخ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص درخت سے گر کر جانبحق ہوگیا۔ واقعے کے مطابق، شیرمحمد چھٹہ نامی شخص گزشتہ روز درخت سے گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ اس واقعے کی تفصیلات ابھی مزید تفتیش کا حصہ ہیں۔
خضدار،تحصیل کرخ میں درخت سے گر کر ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
